آپا زبیدہ کا مشھور فارمولا جس سے بال براؤن اور چمکدار ہو جائے

Dollar Smart Guides is dedicated to improving your personal profitability. To do this, we often partner with companies that share that mission. If you sign up or make a purchase through one of our partners’ links, we may receive compensation—at no extra cost to you. Learn more.

Sharing is caring! ʕっ• ᴥ • ʔっ ♥

اکثر خواتین بالوں کی خوبصورتی ک لیے مھندی کا استعمال کرتی ہیں لیکن پھر بھی ان کو وہ رنگ نھیں ملتا جسکی انکو خواھش ہوتی ہے اور پھر وہ بازاری رنگوں کو استعمال کرنا شروع کر دیتی ہیں جس کی وجہ سے بال بے رونق اور کمزور ہوجاتے ہیں۔

تو آج ہم اپنی ان بہنوں کے لیے اپا زبیدہ کا مشھور نسخہ لے کر آئے ہیں۔ جس سے آپ کے بال مزید مضبوط اور صحتمند ہونے کے ساتھ آپ کو بہت خوبصورت براؤن رنگ بھی ملے گا۔


مہندی بنانے کا طریقہ:

‎۔ 2 کپ پانی میں 1 چمچ چائے کی پتی اور 1 چمچ کلونجی شامل کر کے ان کو اتنی دیر پکائیں کہ پانی سوا کپ رہ جائے۔

‎اسکے بعد ایک پیالے میں، ایک کپ کے قریب سوکھی مہندی، 1 انڈہ، 2 چمچ تیل (ناریل، سرسوں یا زیتون)، 1 چمچ نوابی کتھا (پان والے سے مل جائے گا)، اور 1 چمچ املی کا گودھا شامل کر کے مکس کریں پھر اس میں پتی اور کلونجی والا ڈال کر اچھے سے کلا لیں اور 2 سے 3 گھنٹے کیلیئے رکھ دیں۔


‎لگانے کا طریقہ:

‎مہندی لگانے سے ایک دن پہلے بالوں کوشیمپو کریں پھر اس سے اگلے دن اس مہندی کو اپنے بالوں پر لگائیں اور ۴سے ۵ گھنٹے رہنے دیں۔ مہندی خشک ہوجائے تو اسے پانی سے دھو لیں

‎اسکے بعد کوئی بھی تیل (سرسوں یا ناریل )لے کر اس میں ½ چمچ لیموں کا رس شامل کریں اور گیلے بالوں میں لگا کر ہوا میں خشک ہونے دیں، پھر اگلے دن شیمپو کرلیں

‎اس عمل کو مہینے میں 2 بار کریں، آپ کے بال خوبصورت براؤن اور چمکدار ہوجائیں گے

Learn how I make over $100,000/yr from blogging

FREE course: Step-by-step guide on how to start your own blog and make money online - No tech experience required!

launch your blog in 5 days

By entering your info, you'll become part of the Mint Notion family - with FREE access to exclusive tips delivered straight to your inbox. (Unsubscribe at anytime in just a click)

Like That? There's More!

Join the 80,000 Moms Who Get My Best Stuff via Email

I'll also send you my free guide: The 200+ Fastest Ways to Make More Money.

Ad Blocker Detected!

Please stop ✋ Ad blocker to view content

Refresh

Sweet! Where should I send Free Guides

I'll also send you my best side hustle tips and weekly-ish newsletter. Opt-out anytime.