ہمارے پاکستانی معاشرے میں اگر لڑکی کی عمر ذیادہ ہو جاے تو لوگ طرح طرح کی باتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ نا جانے اس کے گھر والے اسکی شادی کیوں نھیں کر رہے۔
اور پھر جب عمر زیادہ ہو جاتی ہے تو جیسا رشتہ ملتا ہے شادی کر دیتے ھیں۔ جیسے عام لڑکیوں کی شادی اکثر دیر سے ہوتی ہے اسی طرح کچھ اداکاراؤں کی شادی بھی دیر سے ہوتی ہے
لیکن اکثر اداکاروں کی شا دی ابھی تک نھیں ہویی۔ آج ہم اپنی اس پوسٹ میں انھی اداکاروں کی بات کریں گے۔ تو مکمل تفصیل کے لیے اس پوسٹ کو پورا پڑھے۔ مجھے امید ہے کے آپ کو میری یہ پوسٹ پسند آۓ گی اور مزید ایسی مفید پوسٹ کے لیے ہمارا WhatsApp چینل کو subscribe کر لیں
ریشم:
ریشم ماضی کی ایک مشھور اداکار ہے جس نے اپنے فن سے کئ برس تک لوگوں کو مہظوظ کیا ہے اور آج بھی لوگ انکی اداکاری کے دیوانے ہیں لیکن ریشم نے ابھی تک شادی نھیں کی جبکہ انکی عمر 52 سال ہوگئ ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں ریشم نے اپنی شادی نہ کرنے کی وجہ یہ بتائی کہ ابھی تک انھیں ان کو سمجھنے والا انسان نھیں ملا
تارہ محمود:
اداکارہ تارہ کی عمر 38 سال ہوگئ لیکن انھوں نے بھی ابھی تک شادی نھیں کی لیکن خبریں آرہی ہیں کہ بہت جلد یہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہے۔
ماریہ واسطی:
اداکارہ ماریہ ان اداکاراؤں میں سے ہیں جنھوں نے PTV کے شروع دنوں میں کام کیا۔ ان کے والدین ان کو ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے لیکن ماریہ نے اداکاری کو اپنا پیشہ بنایا۔ ماریہ کی عمر 40 سال ہو گئ ہے لیکن انھوں نے ابھی تک شادی نھیں کی۔ ان کے مداح آج بھی انکی شادی کے اتنے ہی منتظر جتنے ماضی میں انکے جوانی کے دنوں میں تھے۔
نرما:
نرما کی عمر 46 سال ہو گئی اور نرما نے بھی ابھی تک شادی نھیں کی۔ یہ آج بھی کئی فیشن شوز میں نظر آتی ہیں۔
زارہ شیخ:
زارہ شیخ ایک نہایت خوبصورت ماڈل اور اداکارہ ہے جسکی عمر 43 سال ہوگئی ہے۔ انکی بھی ابھی شادی نھیں ہوئی۔ اور لوگ اس بات سے کافی حیران ہیں۔
مہوش حیات:
مہوش حیات کی عمر 33 سال ہے۔ پچھلے دنوں خبر عام ہوی تھی کہ مہوش نے بلاول بھٹو کو پسند کیا ہے۔ لیکن یہ صرف افواہ ہی تھی۔ ابھی تک انکی شادی کے متعلق کوئی خبر نھیں ہے۔ لیکن ان کے مداح کو امید ہے کہ یہ جلد اپنا ہم سفر ڈھونڈ لے گی۔
اگر آپ کو ھماری یہ پوسٹ پسند آئی ہو تو آپ سے درخواست ہے کہ ھمارے واٹس ایپ کو لازمی سبسکرائب کر لے تاکہ آپ کو یہ معلومات آپ کے واٹس ایپ میں ہی مل جائے۔ شکریہ🥰
GIPHY App Key not set. Please check settings